TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 2512 · Hadiths Related to Zakat

Sunan An-Nasa'iHadith 2512

أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ سُلَيْمَانَ قَالَ حَدَّثَنَا يَزِيدُ قَالَ حَدَّثَنَا هَمَّامٌ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَدِّهِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کُلُوا وَتَصَدَّقُوا وَالْبَسُوا فِي غَيْرِ إِسْرَافٍ وَلَا مَخِيلَةٍ

احمد بن سلیمان، یزید، ہمام، قتادة، عمرو بن شعیب، عبداللہ بن عمرو بن العاص سے روایت ہے کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا تم لوگ کھا اور صدقہ خیرات کرتے رہو اور کپڑا پہنو لیکن فضول خرچی سے بچتے رہو۔

It was narrated from ‘Amr bin Shuaib, from his father, that his grandfather said: “Eat, give charity and clothe yourselves, without being extravagant, and without showing off.” (Da’if)

Permalink

See the full chapter: صدقہ کرنے میں فخر سے متعلق احادیث