TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 2529 · Hadiths Related to Zakat

Sunan An-Nasa'iHadith 2529

أَخْبَرَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ حَدَّثَنَا عَارِمٌ قَالَ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ قَالَ حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ عَنْ سَعِيدٍ الْمَقْبُرِيِّ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ أَرْبَعَةٌ يَبْغُضُهُمْ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ الْبَيَّاعُ الْحَلَّافُ وَالْفَقِيرُ الْمُخْتَالُ وَالشَّيْخُ الزَّانِي وَالْإِمَامُ الْجَائِرُ

ابو داؤد، عارم، حماد، عبیداللہ بن عمر، سعید مقبری، ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا چار آدمی ایسے ہیں کہ جن سے خداوند قدوس نفرت فرماتے ہیں (1) قسم کھا کر سامان و اشیاء بیچنے والا (2) متکبر فقیر (3) بوڑھا بد کار (4) ظلم کرنے والا حاکم و بادشاہ۔

It was narrated from Abu Hurairah that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “There are four whom Allah, the Mighty and Sublime, hates: The vendor who sells his wares by means of false oaths, the poor man who shows off, the old man who commits Zina and the Imarn who is unjust.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: متکبر فقیر سے متعلق احادیث