TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 2543 · Hadiths Related to Zakat

Sunan An-Nasa'iHadith 2543

أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَی قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي ذِئْبٍ حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ قَيْسٍ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ يَزِيدَ بْنِ مُعَاوِيَةَ عَنْ ثَوْبَانَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ يَضْمَنْ لِي وَاحِدَةً وَلَهُ الْجَنَّةُ قَالَ يَحْيَی هَاهُنَا کَلِمَةٌ مَعْنَاهَا أَنْ لَا يَسْأَلَ النَّاسَ شَيْئًا

عمرو بن علی، یحیی، ابن ابوذئب، محمد بن قیس، عبدالرحمن بن یزید بن معاویہ، ثوبان رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو آدمی مجھ سے لوگوں سے سوال نے کرنے کی ذمہ داری دیتا ہے میں اس کو جنت کی خوشخری دیتا ہوں۔

It was narrated that Thawban said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘Whoever can promise me one thing, Paradise will be his.” (One of the narrators) Yahya said: “Here a statement which means: That he will not ask the people for anything.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: لوگوں سے سوال نہ کرنے کی فضیلت سے متعلق