TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 2550 · Hadiths Related to Zakat

Sunan An-Nasa'iHadith 2550

أَخْبَرَنَا هَنَّادُ بْنُ السَّرِيِّ عَنْ أَبِي بَکْرٍ عَنْ أَبِي حَصِينٍ عَنْ سَالِمٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا تَحِلُّ الصَّدَقَةُ لِغَنِيٍّ وَلَا لِذِي مِرَّةٍ سَوِيٍّ

ہناد بن سری، ابوبکر، ابوحصین، سالم، ابوہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا مالدار صحت مند اور طاقتور آدمی کے واسطے صدقہ لینا جائز نہیں ہے۔

It was narrated that Abu Hurairah said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘It is not permissible to give charity to a rich man (or one who is independent of means) or to one who is strong and healthy.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: جس شخص کے پاس دولت نہ ہو لیکن اس قدر مالیت کی اشیاء موجود ہوں