Sunan An-Nasa'i — Hadith 2636
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنْ عَمْرٍو عَنْ سَالِمٍ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ طَيَّبْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عِنْدَ إِحْرَامِهِ حِينَ أَرَادَ أَنْ يُحْرِمَ وَعِنْدَ إِحْلَالِهِ قَبْلَ أَنْ يُحِلَّ بِيَدَيَّ
قتیبہ، حماد، عمرو، سالم، عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنھا فرماتی ہیں میں نے دیکھا رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے احرام باندھنے کے وقت خوشبو لگائی اسی طریقہ سے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے احرام کھولنے کے وقت بھی اپنے ہاتھوں سے خوشبو لگائی۔
It was narrated that ‘Aishah said: “I put perfume on the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم when he decided to enter Ihram, and when he exited Ihram, before lie exited Ihram, with my own hand.” (Sahih).