TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 2637 · Hadiths Related to Miqats (Pilgrimage Boundaries)

Sunan An-Nasa'iHadith 2637

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ بنُ سَعِيدٍ عَنْ مَالِکٍ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْقَاسِمِ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ طَيَّبْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِإِحْرَامِهِ قَبْلَ أَنْ يُحْرِمَ وَلِحِلِّهِ قَبْلَ أَنْ يَطُوفَ بِالْبَيْتِ

قتیبہ بن سعید، مالک، عبدالرحمن بن قاسم، وہ اپنے والد سے، عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنھا فرماتی ہیں کہ میں نے دیکھا کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے احرام سے قبل اور احرام کھولنے کے وقت طواف سے قبل خوشبو لگائی۔

It was narrated that ‘Aishah said: “I put perfume on the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم for his Ihram before he entered Ihram, and when he exited Ihram before he circumambulated the House.” (Sahlh)

Permalink

See the full chapter: بوقت احرام خوشبو لگا نے کی اجازت سے متعلق