TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 2639 · Hadiths Related to Miqats (Pilgrimage Boundaries)

Sunan An-Nasa'iHadith 2639

أَخْبَرَنَا سَعِيدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ أَبُو عُبَيْدِ اللَّهِ الْمَخْزُومِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ طَيَّبْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِحُرْمِهِ حِينَ أَحْرَمَ وَلِحِلِّهِ بَعْدَ مَا رَمَی جَمْرَةَ الْعَقَبَةِ قَبْلَ أَنْ يَطُوفَ بِالْبَيْتِ

سعید بن عبدالرحمن ابو عبیداللہ مخزومی، سفیان، زہری، عروة، عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنھا فرماتی ہیں رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے احرام باندھنے کے وقت اور احرام کھولنے کے وقت خوشبو لگائی اور جس وقت آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بڑے شیطان کو کنکریاں ماریں تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے طواف سے قبل خوشبو لگائی۔

It was narrated that ‘Aishah said: “I put perfume on the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم for his Ihram when he entered Ihram, and for his exiting I when he had stoned Jamrat Al- ‘Aqabah, before he cjrcumambulated the House.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: بوقت احرام خوشبو لگا نے کی اجازت سے متعلق