Sunan An-Nasa'i — Hadith 2638
أَخْبَرَنَا حُسَيْنُ بْنُ مَنْصُورِ بْنِ جَعْفَرٍ النَّيْسَابُورِيُّ قَالَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نُمَيْرٍ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْقَاسِمِ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ طَيَّبْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِإِحْرَامِهِ قَبْلَ أَنْ يُحْرِمَ وَلِحِلِّهِ حِينَ أَحَلَّ
حسین بن منصور بن جعفر نیسابوری، عبداللہ بن نمیر، یحیی بن سعید، عبدالرحمن بن قاسم، وہ اپنے والد سے، عائشہ صدیقہ زضی اللہ عنھا فرماتی ہیں کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے احرام باندھنے کے واسطے اور احرام کھولنے کے واسطے اور احرام کھولنے کے بعد خوشبو لگائی۔
It was narrated that ‘Aishah said: “I put perfume on the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم for his Ihram before he entered Ihrarn, and for his exiting Ihram when he exited Ihram.” (Sahih)