TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 2670 · Hadiths Related to Miqats (Pilgrimage Boundaries)

Sunan An-Nasa'iHadith 2670

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَعِيلَ الطَّبَرَانِيُّ أَبُو بَکْرٍ قَالَ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ حَنْبَلٍ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ حَدَّثَنِي مَنْصُورٌ وَسُلَيْمَانُ عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنْ الْأَسْوَدِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ خَرَجْنَا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا نَرَی إِلَّا أَنَّهُ الْحَجُّ

محمد بن اسماعیل طبرانی ابوبکر، احمد بن محمد بن حنبل، یحیی بن سعید، شعبة، منصور و سلیمان، ابراہیم، اسود، عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنھا فرماتی ہیں کہ ہم لوگ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ہمراہ حج کے ارادہ سے روانہ ہوئے تو میرے خیال کے مطابق آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے صرف حج ہی کی نیت فرمائی تھی۔

It was narrated that ‘Aishah said: “We set out with the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم thinking that it was for nothing other than Jajj.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: حج افراد کا بیان