TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 271 · Explanation of Purification

Sunan An-Nasa'iHadith 271

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ عَنْ عَبِيدَةَ عَنْ الْأَعْمَشِ ح و أَخْبَرَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ حَدَّثَنَا جَرِيرٌ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ ثَابِتِ بْنِ عُبَيْدٍ عَنْ الْقَاسِمِ بْنِ مُحَمَّدٍ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَاوِلِينِي الْخُمْرَةَ مِنْ الْمَسْجِدِ قَالَتْ إِنِّي حَائِضٌ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَيْسَتْ حَيْضَتُکِ فِي يَدِکِ

قتیبہ بن سعید، عبیدة، اعمش و اسحاق بن ابراہیم، جریر عن اعمش، ثابت بن عبید، قاسم بن محمد، عائشہ صدیقہ سے روایت ہے کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا تم مسجد سے مجھ کو بوریا اٹھا کر دے دو میں نے عرض کیا یا رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) میں حالت حیض میں ہوں۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا۔ تمہارا حیض تمہارے ہاتھ میں تو نہیں لگ رہا ہے۔

It was narrated that ‘Aishah said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘Give me the mat from the Masjid.” She said: “I am menstruating.” The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “Your menstruation is not in your hand.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: حائضہ سے خدمت لینا