TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 274 · Explanation of Purification

Sunan An-Nasa'iHadith 274

أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَی قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ قَالَ حَدَّثَنِي مَنْصُورٌ عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنْ الْأَسْوَدِ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ کَانَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُومِئُ إِلَيَّ رَأْسَهُ وَهُوَ مُعْتَکِفٌ فَأَغْسِلُهُ وَأَنَا حَائِضٌ

عمرو بن علی، یحیی، سفیان، منصور، ابراہیم، اسود، عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنھا سے روایت ہے کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنا سر مبارک میری طرف جھکا دیا کرتے تھے اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس حالت اعتکاف میں ہوتے میں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا سر دھوتی اور میں حالت حیض میں ہوتی تھی۔

It was narrated that ‘Aishah said: “The Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم would put his head out while he was in I’tikaf and I would wash it, while I was menstruating.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: جس خاتون کو حیض ارہا ہو اس کو شوہر کا سر دھونا کیسا ہے؟