TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 2743 · Hadiths Related to Miqats (Pilgrimage Boundaries)

Sunan An-Nasa'iHadith 2743

أَخْبَرَنَا إِسْحَقُ بْنُ مَنْصُورٍ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ عَنْ مَالِکٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي بَکْرٍ عَنْ عَمْرَةَ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ کُنْتُ أَفْتِلُ قَلَائِدَ هَدْيِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِيَدَيَّ ثُمَّ يُقَلِّدُهَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِيَدِهِ ثُمَّ يَبْعَثُ بِهَا مَعَ أَبِي فَلَا يَدَعُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ شَيْئًا أَحَلَّهُ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ لَهُ حَتَّی يَنْحَرَ الْهَدْيَ

اسحاق بن منصور، عبدالرحمن، مالک، عبداللہ بن ابوبکر، عمر ة، عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنھا فرماتی ہیں حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ہدی کے واسطے میں ہار بٹا کرتی اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ان ہدی کے جانور میں وہ ہار لٹکا کر میرے والد ماجد (حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ) کے ساتھ روانہ فرماتے اور پروردگار کی حلال کی ہوئی اشیاء میں سے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کوئی شئی نہ چھوڑتے یہاں تک کہ جانور ذبح کر دیئے جاتے۔

It was narrated that ‘Aishah said: “I used to twist the garlands for the HadI of the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم with my own hands, then the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم would garland them with his own hand. Then he would send them with my father and the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم would not refrain from anything that Allah, the Mighty and Sublime, has permitted until the HadI was sacrificed.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: کیا قربانی کے جانور کے گلے میں ہار ڈالنے پر احرام باندھنا لازم ہے؟