TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 2744 · Hadiths Related to Miqats (Pilgrimage Boundaries)

Sunan An-Nasa'iHadith 2744

أَخْبَرَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ وَقُتَيْبَةُ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ کُنْتُ أَفْتِلُ قَلَائِدَ هَدْيِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ثُمَّ لَا يَجْتَنِبُ شَيْئًا مِمَّا يَجْتَنِبُهُ الْمُحْرِمُ

اسحاق بن ابراہیم و قتیبہ، سفیان، زہری، عروة، عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنھا فرماتی ہیں میں حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ہدی کے (جانور کے) ہار بٹا کرتی تھی اور ان کو روانہ کرنے کے بعد بھی ان اشیاء میں سے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پرہیز نہیں فرماتے تھے کہ جن اشیاء سے محرم کے واسطے بچنا لازم ہے۔

It was narrated that ‘Aishah said: “I used to twist the garlands for the HadI of the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلمThen he would not avoid anything that the Muiwim avoids.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: کیا قربانی کے جانور کے گلے میں ہار ڈالنے پر احرام باندھنا لازم ہے؟