Sunan An-Nasa'i — Hadith 279
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَنْصُورٍ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ مِسْعَرٍ عَنْ الْمِقْدَامِ بْنِ شُرَيْحٍ عَنْ أَبِيهِ قَالَ سَمِعْتُ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا تَقُولُ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُنَاوِلُنِي الْإِنَائَ فَأَشْرَبُ مِنْهُ وَأَنَا حَائِضٌ ثُمَّ أُعْطِيهِ فَيَتَحَرَّی مَوْضِعَ فَمِي فَيَضَعُهُ عَلَی فِيهِ
محمد بن منصور، سفیان، مسعر، مقدام بن شریح، عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنھا سے روایت ہے کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مجھ کو برتن عنائت فرماتے میں اس برتن میں سے پانی پیتی اور میں حیض سے ہوتی تھی۔ پھر میں وہ برتن آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں پیش کرتی آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تلاش فرما کر برتن میں اسی جگہ منہ مبارک لگاتے کہ جس جگہ میں نے منہ لگایا تھا۔
It was narrated from Al Miqdam bin Shuraih that his father said: “I heard ‘Aishah say: ‘The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم would hand me the vessel and I would drink from it, while I was menstruating, then I would give it to him and he would look for the place where I had put my mouth and put that to his mouth.” (Sahih)