TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 28 · Explanation of Purification

Sunan An-Nasa'iHadith 28

أَخْبَرَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ عُبَيْدِ اللَّهِ قَالَ أَنْبَأَنَا بَهْزٌ قَالَ أَنْبَأَنَا شُعْبَةُ عَنْ سُلَيْمَانَ وَمَنْصُورٍ عَنْ أَبِي وَائِلٍ عَنْ حُذَيْفَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَشَی إِلَی سُبَاطَةِ قَوْمٍ فَبَالَ قَائِمًا قَالَ سُلَيْمَانُ فِي حَدِيثِهِ وَمَسَحَ عَلَی خُفَّيْهِ وَلَمْ يَذْکُرْ مَنْصُورٌ الْمَسْحَ

سلیمان بن عبید اللہ، بہز، شعبہ، سلیمان و منصور، ابووائل، حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایک قوم کے کوڑے پر تشریف لے گئے اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کھڑے ہو کر پیشاب کیا۔ سلیمان نے اس قدر اضافہ کیا کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے موزوں پر مسح کیا۔ لیکن منصور نے اپنی روایت میں مسح کرنے کے بارے میں تذکرہ نہیں کیا

It was narrated from Hudhaifah that the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم went to some people’s garbage dump and urinated while standing. In his narration, Sulaiman bin ‘Ubidullah said: “And he wiped over his Khuffs,” but Mansur did not mention the wiping.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: صحرا میں کھڑے ہو کر پیشاب کرنے کا بیان