TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 283 · Explanation of Purification

Sunan An-Nasa'iHadith 283

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ عَمْرِو بْنِ شُرَحْبِيلَ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَأْمُرُ إِحْدَانَا إِذَا کَانَتْ حَائِضًا أَنْ تَشُدَّ إِزَارَهَا ثُمَّ يُبَاشِرُهَا

قتیبہ، ابواحوص، ابواسحاق، عمرو بن شرجیل، عائشہ صدیقہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہم خاتون میں سے جب کسی کو حیض آتا تو حکم فرماتے کہ تم تہمند لے لو اور پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس بیوی کے ساتھ آرام فرماتے ساتھ سوتے مطلب ہے کہ جماع کے علاوہ تمام کام انجام دیتے۔

It was narrated that ‘Aishah said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم would tell one of us, if she was menstruating, to tie her Izar (waist wrap) tightly then he would fondle her.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: حائضہ خاتون کے ساتھ آرام کرنا اور اس کو چھونا