Sunan An-Nasa'i — Hadith 2937
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی عَنْ يَحْيَی بْنِ سَعِيدٍ عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ أَخْبَرَنِي الْحَسَنُ بْنُ مُسْلِمٍ أَنَّ طَاوُسًا أَخْبَرَهُ أَنَّ ابْنَ عَبَّاسٍ أَخْبَرَهُ عَنْ مُعَاوِيَةَ أَنَّهُ قَصَّرَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِشْقَصٍ فِي عُمْرَةٍ عَلَی الْمَرْوَةِ
محمد بن مثنی، یحیی بن سعید، ابن جریج، حسن بن مسلم، طاؤس، ابن عباس، معاویہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بال(مبارک) مروہ (نامی جگہ) تیر کے پیکان سے کم کیے (یعنی تیر کے آگے کے حصہ سے)
It was narrated from Muawiyah that he cut the hair of the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم with the edge of an arrow during his ‘Umrah at Al Marwah. (Sahih)