TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 2938 · Hadiths Related to Miqats (Pilgrimage Boundaries)

Sunan An-Nasa'iHadith 2938

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ قَالَ أَنْبَأَنَا مَعْمَرٌ عَنْ ابْنِ طَاوُسٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ عَنْ مُعَاوِيَةَ قَالَ قَصَّرْتُ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَی الْمَرْوَةِ بِمِشْقَصِ أَعْرَابِيٍّ

محمد بن یحیی بن عبد اللہ، عبدالرزاق، معمر، ابن طاؤس، وہ اپنے والد سے، ابن عباس، معاویہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے مروہ پہاڑ پر حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بال مبارک ایک دیہاتی شخص کے تیر کی پیکان سے کم کیے (یعنی تیر کے اگلے حصہ سے)

It was narrated that Muawiyah said: I cut the hair of the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم: at Al Marwah with the edge of a Bedouin arrow. (Sahih)

Permalink

See the full chapter: عمرہ کرنے والا شخص کس جگہ بال چھوٹے کرائے؟