TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 294 · Explanation of Purification

Sunan An-Nasa'iHadith 294

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنْ أَبِي هَاشِمٍ عَنْ أَبِي مِجْلَزٍ عَنْ الْحَارِثِ بْنِ نَوْفَلٍ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ کُنْتُ أَفْرُکُ الْجَنَابَةَ وَقَالَتْ مَرَّةً أُخْرَی الْمَنِيَّ مِنْ ثَوْبِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ

قتیبہ، حماد، ابوہاشم، ابومجلز، حارث بن نوفل، عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنھا سے روایت ہے کہ میں حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے کپڑے مبارک سے منی کو کھرچ دیا کرتی تھی۔ (مطلب یہ ہے کہ منی کو میں پانی سے نہیں دھوتی تھی)

It was narrated that ‘Aishah said: “I used to scrape the Janabah.” On another occasion she said: “The semen from the garment of the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم.“ (Sahih)

Permalink

See the full chapter: کپڑے سے منی کے کھرچنے سے متعلق