TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 327 · Explanation of Different Types of Water

Sunan An-Nasa'iHadith 327

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنْ ثَابِتٍ عَنْ أَنَسٍ أَنَّ أَعْرَابِيًّا بَالَ فِي الْمَسْجِدِ فَقَامَ إِلَيْهِ بَعْضُ الْقَوْمِ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا تُزْرِمُوهُ فَلَمَّا فَرَغَ دَعَا بِدَلْوٍ مِنْ مَائٍ فَصَبَّهُ عَلَيْهِ

قتیبہ، حماد، ثابت، انس سے روایت ہے کہ ایک دیہاتی شخص نے مسجد میں پیشاب کر دیا لوگ اس شخص کی جانب دوڑ پڑے حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا تم لوگ اس شخص کا پیشاب بند نہ کرو جس وقت وہ شخص پیشاب سے فارغ ہوگیا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے پانی کا ایک ڈول منگایا اور اس جگہ بہا دیا۔

It was narrated from Anas that a Bedouin urinated in the Masjid, and some of the people went after him, but the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “Do not restrain him.” When he had finished he called for a bucket (of water) and poured over it.'' (Sahih)

Permalink

See the full chapter: پانی کا ایک اندازہ جو کہ ناپاکی کے گرنے سے ناپاک نہ ہو