TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 337 · Explanation of Different Types of Water

Sunan An-Nasa'iHadith 337

أَخْبَرَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ عَنْ ابْنِ أَبِي عَرُوبَةَ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ ابْنِ سِيرِينَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِذَا وَلَغَ الْكَلْبُ فِي إِنَاءِ أَحَدِكُمْ فَلْيَغْسِلْهُ سَبْعَ مَرَّاتٍ أُولَاهُنَّ بِالتُّرَابِ

اسحاق بن ابراہیم، عبدة بن سلیمان، ابن ابوعروبة، قتادہ، ابن سیرین، ابوہریرہ سے روایت ہے کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جب تمہارے میں سے کسی کے برتن میں کتا منہ ڈال کر چپڑ چپڑ پی لے تو اس کو سات مرتبہ دھوئے پہلی مرتبہ مٹی مل کر دھوئے۔

It was narrated from Abu Hurairah that the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “If a dog licks the vessel of any one of you, let him wash it seven times, the first time with dust.”

Permalink

See the full chapter: کتے کے جوٹھے برتن کو مٹی سے مانجھنے سے متعلق