TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 3375 · Hadiths Related to Divorce

Sunan An-Nasa'iHadith 3375

أَخْبَرَنَا الرَّبِيعُ بْنُ سُلَيْمَانَ قَالَ حَدَّثَنَا أَسَدُ بْنُ مُوسَی قَالَ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ عَنْ أَبِي جَعْفَرٍ الْخَطْمِيِّ عَنْ عُمَارَةَ بْنِ خُزَيْمَةَ عَنْ کَثِيرِ بْنِ السَّائِبِ قَالَ حَدَّثَنِي ابْنَا قُرَيْظَةَ أَنَّهُمْ عُرِضُوا عَلَی رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ قُرَيْظَةَ فَمَنْ کَانَ مُحْتَلِمًا أَوْ نَبَتَتْ عَانَتُهُ قُتِلَ وَمَنْ لَمْ يَکُنْ مُحْتَلِمًا أَوْ لَمْ تَنْبُتْ عَانَتُهُ تُرِکَ

ربیع بن سلیمان، اسد بن موسی، حماد بن سلمہ، ابی جعفر، عمارہ بن خزیمہ، حضرت کثیر بن سائب رضی اللہ عنہ بنو قریظ کے دو لڑکوں سے روایت ہے کہ ان لوگوں کو آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سامنے قریظ کے ہنگامے والے دن لائے تھے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حکم فرمایا کہ جس لڑکے کو احتلام ہو یا اس کی پیشاب کی جگہ یعنی زیر ناف بال اگ آئے ہوں اس کو قتل کر دو۔ اگر ان دو نشانات میں سے کوئی نشان یا علامت نہ پاؤ تو اس کو چھوڑ دو (یعنی بالغ کو قتل کر دو اور نابالغ کو چھوڑ دو)

It was narrated that Abu Al-Hasan, the freed slave of Banu Na said: “Ibn ‘Abbas was asked about a slave who divorced his wife twice, then they were set free; could he marry her? He said: ‘Yes.’ He said: ‘From whom (did you hear that)?’ He said: ‘The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم issued a Fatwa to that effect.” (Da’if) (One of the narrators) Abdur Razzaq said: “Ibn Al-Mubarak said to Ma’mar: ‘Which Al-I is this?’ He has taken on a heavy burden.”

Permalink

See the full chapter: لڑکے کا کس عمر میں طلاق دینا معتبر ہے؟