TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 35 · Explanation of Purification

Sunan An-Nasa'iHadith 35

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ نَهَی عَنْ الْبَوْلِ فِي الْمَائِ الرَّاکِدِ

قتیبہ، لیث، ابوزبیر، حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے رکے ہوئے پانی (جو ایک جگہ ٹھہر جائے) میں پیشاب کرنے کی ممانعت فرمائی۔

It was narrated from Jabir that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم forbade urinating into standing water.

Permalink

See the full chapter: ٹھہرے ہوئے پانی میں پیشاب کرنے کی ممانعت کا بیان