TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 3639 · Hadiths Regarding Gifts

Sunan An-Nasa'iHadith 3639

أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ زُرَارَةَ قَالَ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ عِکْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَيْسَ لَنَا مَثَلُ السَّوْئِ الْعَائِدُ فِي هِبَتِهِ کَالْکَلْبِ يَعُودُ فِي قَيْئِهِ

عمرو بن زرارہ، اسماعیل، ایوب، عکرمہ، حضرت ابن عباس سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا بری مثال ہمارے واسطے نہیں ہے۔ (دراصل) ہبہ کرنے کے بعد اپنی شئی کو واپس لینے والا شخص قے کر کے چاٹ لینے والے کی مانند ہے۔

It was narrated that Ibn ‘Abbas said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘It does not befit us to leave bad examples. The one who takes back his gift is like the dog which goes back to its vomit.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: حضرت عبداللہ بن عباس کی روایت میں اختلاف