Sunan An-Nasa'i — Hadith 3640
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حَاتِمِ بْنِ نُعَيْمٍ قَالَ حَدَّثَنَا حِبَّانُ قَالَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ عَنْ خَالِدٍ عَنْ عِکْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَيْسَ لَنَا مَثَلُ السَّوْئِ الرَّاجِعُ فِي هِبَتِهِ کَالْکَلْبِ فِي قَيْئِهِ
محمد بن حاتم بن نعیم، حبان، عبد اللہ، خالد، عکرمہ، حضرت ابن عباس سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہمارے واسطے بری مثال کی مشابہت کی ضرورت نہیں ہے۔ اپنی شئی کو واپس لینے والا شخص کتے کی مانند ہے جو کہ قے کر نے کے بعد اس کو کھا لے۔ یعنی جس طریقہ سے کتا قے کی ہوئی شئی کھا لیتا ہے اس طریقہ سے ہبہ کرنے کے بعد اس کو واپس لینے والا شخص بھی ہے۔
It was narrated that Ibn ‘Abbas said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘It does not befit us to leave bad examples. The one who takes back his gift is like a dog with its vomit.” (Sahih)