TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 365 · Explanation of Menstruation

Sunan An-Nasa'iHadith 365

أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ زُرَارَةَ قَالَ أَنْبَأَنَا إِسْمَعِيلُ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ مُحَمَّدٍ قَالَ قَالَتْ أُمُّ عَطِيَّةَ کُنَّا لَا نَعُدُّ الصُّفْرَةَ وَالْکُدْرَةَ شَيْئًا

عمرو بن زرارة، اسماعیل، ایوب، محمد، ام عطیة سے روایت ہے کہ ہم خواتین زردی یا خاکی رنگ کو کچھ نہیں خیال کرتی تھیں۔

It was narrated that Muhammad said: “Umm ‘Atiyah said: ‘We used not to regard yellowish and brownish discharge as anything important.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: زردی یا خاکی رنگ ہونا ماہواری میں داخل نہ ہونے سے متعلق