TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 3671 · Hadiths Related to Umrah

Sunan An-Nasa'iHadith 3671

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ يَزِيدَ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ عَنْ عَطَائٍ عَنْ جَابِرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا تُرْقِبُوا وَلَا تُعْمِرُوا فَمَنْ أُرْقِبَ أَوْ أُعْمِرَ شَيْئًا فَهُوَ لَوَرَثَتِهِ

محمد بن عبداللہ بن یزید، سفیان، ابن جریج، حضرت عطاء نے حضرت جابر سے روایت کی ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا رقبی نہ کیا کرو اور عمری کرنا اچھا کام نہیں ہے پھر جس شخص کو رقبی دیا جائے گا یا عمریٰ کسی شئی میں تو وہ شئی اس کے ورثہ کی ہو جائے گی۔

. Sufyan narrated from Ibn Juraij, from ‘Ata’, from Jabir that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “Do not give things on the basis of Ruqba or ‘Umra. Whoever is given something on the basis of Ruqba or ‘Umra, it belongs to his heirs.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: جابر نے جو خبر اور حدیث عمری کے باب میں نقل کی اور ناقلین نے اس میں اختلاف کیا