TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 3670 · Hadiths Related to Umrah

Sunan An-Nasa'iHadith 3670

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حَاتِمٍ قَالَ أَنْبَأَنَا حِبَّانُ قَالَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ عَنْ عَبْدِ الْمَلِکِ بْنِ أَبِي سُلَيْمَانَ عَنْ عَطَائٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ أُعْطِيَ شَيْئًا حَيَاتَهُ فَهُوَ لَهُ حَيَاتَهُ وَمَوْتَهُ

محمد بن حاتم، حبان، عبد اللہ، عبدالملک بن ابی سلیمان، حضرت عطاء سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جس شخص نے کسی کو کوئی شئی دی زندگی میں اس کو استعمال کرنے کو تو وہ شئی زندگی اور اس کے مرنے کے بعد اسی کی ہوگی۔

‘Abdul-Malik bin Abi Sulaiman narrated from ‘Ata’ who said: “The Messenger of Allah said: ‘Whoever is given something for the rest of his life, it belongs to him for as long as he lives and after he dies.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: جابر نے جو خبر اور حدیث عمری کے باب میں نقل کی اور ناقلین نے اس میں اختلاف کیا