TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 371 · Explanation of Menstruation

Sunan An-Nasa'iHadith 371

أَخْبَرَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ أَنْبَأَنَا جَرِيرٌ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنْ الْأَسْوَدِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ کَانَتْ إِحْدَانَا إِذَا حَاضَتْ أَمَرَهَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ تَتَّزِرَ ثُمَّ يُبَاشِرُهَا

اسحاق بن ابراہیم، جریر، منصور، ابراہیم، اسود، عائشہ صدیقہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہمارے میں سے جس وقت کسی خاتون کو حیض آنا شروع ہوتا تو حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس کو تہہ بند باندھنے کا حکم فرماتے پھر اس خاتون سے بوس و کنار کرتے۔

It was narrated that ‘Aishah said: “If one of us was menstruating, the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم, would tell her to put on an Izar (waist wrap) then he would fondle her.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: حائضہ عورت کے ساتھ آرام کرنا اور اس کا بوسہ لینا