TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 3736 · Hadiths Related to Oaths and Vows

Sunan An-Nasa'iHadith 3736

أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَی قَالَ حَدَّثَنَا الْمُثَنَّی بْنُ سَعِيدٍ قَالَ حَدَّثَنَا طَلْحَةُ بْنُ نَافِعٍ عَنْ جَابِرٍ قَالَ دَخَلْتُ مَعَ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَيْتَهُ فَإِذَا فِلَقٌ وَخَلٌّ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کُلْ فَنِعْمَ الْإِدَامُ الْخَلُّ

عمرو بن علی، یحی، مثنی بن سعید، طلحة بن نافع، حضرت جابر فرماتے ہیں کہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے گھر میں داخل ہوا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ہاں روٹی کا ایک ٹکڑا اور سرکہ موجود تھا۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا سرکہ بھی کتنا عمدہ سالن ہے (چلو) کھا۔

It was narrated that Jabir said: “I entered the house of the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم with him and there was some bread and vinegar. The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘Eat; what a good condiment is vinegar.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: اگر کسی نے قسم کھائی کہ میں سالن نہیں کھاں گا اور سرکہ کے ساتھ روٹی کھا لی تو اس کے حکم کے بیان میں