TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 3737 · Hadiths Related to Oaths and Vows

Sunan An-Nasa'iHadith 3737

أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ عَبْدِ الْمَلِکِ عَنْ أَبِي وَائِلٍ عَنْ قَيْسِ بْنِ أَبِي غَرَزَةَ قَالَ کُنَّا نُسَمَّی السَّمَاسِرَةَ فَأَتَانَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَنَحْنُ نَبِيعُ فَسَمَّانَا بِاسْمٍ هُوَ خَيْرٌ مِنْ اسْمِنَا فَقَالَ يَا مَعْشَرَ التُّجَّارِ إِنَّ هَذَا الْبَيْعَ يَحْضُرُهُ الْحَلِفُ وَالْکَذِبُ فَشُوبُوا بَيْعَکُمْ بِالصَّدَقَةِ

عبداللہ بن محمد بن عبدالرحمن ، سفیان، عبدالملک، ابووائل، حضرت قیس بن ابی غزرہ سے روایت ہے کہ ہم کو لوگ سم سار یعنی دلال کہا کرتے تھے ایک مرتبہ ہم لوگ بیج فروخت کر رہے تھے کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تشریف لائے اور فرمایا ہمارا نام اس نام سے بہتر ہے اس لیے کہ سودا اگر فروخت کرنے میں قسم بھی کھاتے ہیں اور جھوٹ بھی بولتے ہیں اگر دل سے جھوٹ نہ بو لو تو ملا دیا کرو اپنی خرید و فروخت میں صدقہ و خیرات کو۔

It was narrated that Qais bin Abi Gharazah said: “At the time of the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم we used to be called SamasIr (brokers). The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم came to us when we were selling and called us by a name that was better than that. He said: ‘merchants (Tujjar), this selling involves lies and (false) oaths, so mix some charity with it.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: جو شخص دل سے قسم نہ کھائے بلکہ زبان سے کہے تو اس کا کیا کفارہ ہے؟