TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 376 · Explanation of Menstruation

Sunan An-Nasa'iHadith 376

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَنْصُورٍ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ مِسْعَرٍ عَنْ الْمِقْدَامِ بْنِ شُرَيْحٍ عَنْ أَبِيهِ قَالَ سَمِعْتُ عَائِشَةَ تَقُولُ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُنَاوِلُنِي الْإِنَائَ فَأَشْرَبُ مِنْهُ وَأَنَا حَائِضٌ ثُمَّ أُعْطِيهِ فَيَتَحَرَّی مَوْضِعَ فَمِي فَيَضَعُهُ عَلَی فِيهِ

محمد بن منصور، سفیان، مسعر، مقدام بن شریح، عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنھا سے روایت ہے میں حالت حیض میں پانی پیتی تھی پھر وہ برتن حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دے دیتی آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنا منہ مبارک اس جگہ لگاتے کہ جس جگہ میں نے منہ لگایا تھا اور میں حالت حیض میں ہڈی چوستی پھر حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دے دیتی آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنا منہ مبارک اسی جگہ لگاتے کہ جس جگہ میں نے منہ لگایا تھا۔

It was narrated from Al-Miqdam bin Shuraih that his father said: “I heard ‘Aishah say: ‘The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم, would give me the vessel and I would drink from it, when I was menstruating, then I would give it to him and he would look for the place where I had put my mouth and put that to his mouth.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: حائضہ عورت کا جوٹھا استعمال کرنا