TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 3760 · Hadiths Related to Oaths and Vows

Sunan An-Nasa'iHadith 3760

أَخْبَرَنَا إِسْحَقُ بْنُ مُوسَی قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ عَنْ عُمَرَ أَنَّهُ کَانَ عَلَيْهِ لَيْلَةٌ نَذَرَ فِي الْجَاهِلِيَّةِ يَعْتَکِفُهَا فَسَأَلَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَمَرَهُ أَنْ يَعْتَکِفَ

اسحاق بن موسی، سفیان، ایوب، نافع، حضرت ابن عمر سے روایت ہے کہ حضرت عمر نے نذر مانی تھی تمام رات مسجد حرام میں اعتکاف کرنے کی تو رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے دریافت کیا گیا یہ مسئلہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حکم ارشاد فرمایا ان کو اعتکاف کرنے کا ۔

It was narrated from Ibn ‘Umar, that ‘Umar had vowed to spend a night in ‘Itikaf during the Jahili)yah. He asked the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم about that, and he ordered him to perform the ‘Itikaf. (Sahih)

Permalink

See the full chapter: اگر کوئی شخص منت پوری کرنے سے پہلے مسلمان ہو جائے تو کیا کرے؟