Sunan An-Nasa'i — Hadith 3761
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ يَزِيدَ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ کَانَ عَلَی عُمَرَ نَذْرٌ فِي اعْتِکَافِ لَيْلَةٍ فِي الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ فَسَأَلَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ ذَلِکَ فَأَمَرَهُ أَنْ يَعْتَکِفَ
محمد بن عبداللہ بن یزید، سفیان، ایوب بن نافع، حضرت ابن عمر سے روایت ہے کہ حضرت عمر نے دور جاہلیت میں ایک روز کے اعتکاف کی نیت فرمائی تھی پھر رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے یہ مسئلہ دریافت کیا پھر رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان کو اس جگہ اعتکاف کرنے کا حکم فرمایا۔
It was narrated that Ibn ‘Umar said: “Umar had made a vow to spend a night in ‘Itikaf in Al-Masjid Al-Ilaram. He asked the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم about that, and he ordered him to perform the ‘Itkikaf.” (Sahih)