TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 378 · Explanation of Menstruation

Sunan An-Nasa'iHadith 378

أَخْبَرَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ وَعَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ وَاللَّفْظُ لَهُ قَالَا حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ أُمِّهِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ کَانَ رَأْسُ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي حِجْرِ إِحْدَانَا وَهِيَ حَائِضٌ وَهُوَ يَقْرَأُ الْقُرْآنَ

اسحاق بن ابراہیم و علی بن حجر، سفیان، منصور، امہ، عائشہ صدیقہ سے روایت ہے کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا سر مبارک ہمارے میں سے کسی خاتون کی گود میں ہوتا اور وہ خاتون حالت حیض میں ہوتی اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تلاوت قرآن فرماتے رہتے۔

It was narrated that ‘Aishah said: “The head of the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم would rest in the lap of one of us when she was menstruating, and he would recite Qur’an.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: اگر کوئی شخص اپنی حائضہ بیوی کی گود میں سر رکھ کر تلاوت قرآن کرے تو کیا حکم ہے؟