TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 3786 · Hadiths Related to Oaths and Vows

Sunan An-Nasa'iHadith 3786

أَخْبَرَنِي إِبْرَاهِيمُ بْنُ يَعْقُوبَ قَالَ حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الزُّبَيْرِ الْحَنْظَلِيِّ قَالَ أَخْبَرَنِي أَبِي أَنَّ رَجُلًا حَدَّثَهُ أَنَّهُ سَأَلَ عِمْرَانَ بْنَ حُصَيْنٍ عَنْ رَجُلٍ نَذَرَ نَذْرًا لَا يَشْهَدُ الصَّلَاةَ فِي مَسْجِدِ قَوْمِهِ فَقَالَ عِمْرَانُ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ لَا نَذْرَ فِي غَضَبٍ وَکَفَّارَتُهُ کَفَّارَةُ يَمِينٍ

ابراہیم بن یعقوب، مسدد، عبدالوارث، محمد بن زبیر حنظلی، ایک آدمی، حضرت عمران بن حصین نے کہا کہ میں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سنا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جائز نہیں نذر خداوند قدوس کے کام میں اور کفارہ نذر کا وہ ہے جو کہ قسم کا کفارہ ہے۔

It was narrated that ‘Imran bin Hussain said: The Messenger Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said “There is no vow to commit an act of disobedience or at the time of anger, arid its expiation is the expiation for an oath.” (Da’if)

Permalink

See the full chapter: نذر کے کفارہ سے متعلق