TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 3788 · Hadiths Related to Oaths and Vows

Sunan An-Nasa'iHadith 3788

أَخْبَرَنَا هِلَالُ بْنُ الْعَلَائِ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو سُلَيْمٍ وَهُوَ عُبَيْدُ بْنُ يَحْيَی قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرٍ النَّهْشَلِيُّ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الزُّبَيْرِ عَنْ الْحَسَنِ عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا نَذْرَ فِي الْمَعْصِيَةِ وَکَفَّارَتُهُ کَفَّارَةُ الْيَمِينِ خَالَفَهُ مَنْصُورُ بْنُ زَاذَانَ فِي لَفْظِهِ

ہلال بن علاء، ابوسلیم عبید بن یحیی، ابوبکر نہشلی، محمد بن زبیر، حسن، عمران بن حصین سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا گناہ کے کام میں نذر نہیں ہے اور نہ (خداوند قدوس) کے غضب کے کام میں نذر جائز ہے اور کفارہ اس کا وہی ہے جو کفارہ قسم کا ہے۔

It was narrated that ‘Emran bin Husain said: The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “There is no vow for the son of Adam with regard to that which he does not possess, or to do an act of disobedience to Allah, the Mighty and Sublime.” (Sahih) ‘Ali bin Zaid contradicted him — for he reported it from Al-Hasan from ‘Ahdur-Rahman bin Samurah.

Permalink

See the full chapter: نذر کے کفارہ سے متعلق