TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 3857 · Hadiths on Conditions in Contracts

Sunan An-Nasa'iHadith 3857

أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ خَالِدٍ قَالَ حَدَّثَنَا حَجَّاجٌ قَالَ قَالَ ابْنُ جُرَيْجٍ سَمِعْتُ عَمْرَو بْنَ دِينَارٍ يَقُولُ أَشْهَدُ لَسَمِعْتُ ابْنَ عُمَرَ وَهُوَ يَسْأَلُ عَنْ الْخِبْرِ فَيَقُولُ مَا کُنَّا نَرَی بِذَلِکَ بَأْسًا حَتَّی أَخْبَرَنَا عَامَ الْأَوَّلِ ابْنُ خَدِيجٍ أَنَّهُ سَمِعَ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَی عَنْ الْخِبْرِ وَافَقَهُمَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ

عبدالرحمن بن خالد، حضرت حجاج سے روایت ہے کہ حضرت رافع بن خدیج فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عمر سے سنا وہ فرماتے تھے کہ میں گواہ ہوں لیکن میں نے حضرت ابن عمر سے سنا کہ جس وقت ان سے کوئی شخص مخابرہ سے متعلق مسئلہ دریافت کرتا تھا تو وہ فرماتے تھے کہ میری رائے میں تو مخابرہ کرنے میں کسی قسم کی کوئی برائی نہیں ہے لیکن ہم کو شروع سال میں یہ اطلاع ملی کہ حضرت رافع بن خدیج فرماتے تھے کہ میں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سنا کہ وہ مخابرہ کرنے سے منع فرماتے تھے یعنی زمین کو اجرت اور بٹائی پر دینے سے منع فرماتے تھے۔

‘Amr bin Dinár said: “I bear witness that I heard Ibn ‘Umar asking about Al-Khibr (the agreement to Al-Mukhabarah) and he said: ‘We did not see anything wrong with that, until Ibn Khadij told us earlier that he heard the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم forbidding Al-Khibr.” Hammad bin Zaid was in accord with the two of them. (Sahih)

Permalink

See the full chapter: زمین کو تہائی یا چوتھائی پیدا وار پر کرایہ پر دینے سے متعلق مختلف احادیث