TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 3870 · Hadiths on Conditions in Contracts

Sunan An-Nasa'iHadith 3870

أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ الْحَکَمِ قَالَ حَدَّثَنَا شُعَيْبُ بْنُ اللَّيْثِ عَنْ أَبِيهِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ نَافِعٍ أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ کَانَ يَقُولُ کَانَتْ الْمَزَارِعُ تُکْرَی عَلَی عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَی أَنَّ لِرَبِّ الْأَرْضِ مَا عَلَی رَبِيعِ السَّاقِي مِنْ الزَّرْعِ وَطَائِفَةً مِنْ التِّبْنِ لَا أَدْرِي کَمْ هُوَ

عبدالرحمن بن عبداللہ بن عبدالحکم، شعیب بن لیث، لیث، محمد بن عبدالرحمن ، حضرت نافع سے روایت ہے کہ حضرت عبداللہ بن عمر فرماتے تھے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے زمانہ میں پیداوار جو منڈیر (پانی کی نالیوں) پر ہو اور کچھ گھاس کے جس کی مقدار کا علم نہیں ہے زمین کے مالک کو ملے گا۔

It was narrated that ‘Abdur Rahman bin Al-Aswad said: “Two of my paternal uncles used to cultivate (land) in return for one- third or one-quarter of the crop, and my father was their partner. ‘Alqamah and Al-Aswad knew about that and did not change anything.” (Da’if)

Permalink

See the full chapter: ان مختلف عبارات کا تذکرہ جو کہ کھیتی کے سلسلہ میں منقول ہیں