TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 3871 · Hadiths on Conditions in Contracts

Sunan An-Nasa'iHadith 3871

أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ قَالَ أَنْبَأَنَا شَرِيکٌ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْأَسْوَدِ قَالَ کَانَ عَمَّايَ يَزْرَعَانِ بِالثُّلُثِ وَالرُّبُعِ وَأَبِي شَرِيکَهُمَا وَعَلْقَمَةُ وَالْأَسْوَدُ يَعْلَمَانِ فَلَا يُغَيِّرَانِ

علی بن حجر، شریک، ابواسحاق ، حضرت عبدالرحمن بن اسود سے روایت ہے کہ میرے دونوں چچا تہائی اور چوتھائی پر بٹائی کرتے تھے اور میں ان کا شریک اور حصہ دار تھا اور حضرت علقمہ اور حضرت اسود کو اس بات کا علم تھا لیکن وہ حضرات کچھ نہیں فرماتے تھے۔

Saeed bin Jubair said: “Ibn ‘Abbas said: ‘The best thing you can do is for one of you to rent his land out in return for gold and silver.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: ان مختلف عبارات کا تذکرہ جو کہ کھیتی کے سلسلہ میں منقول ہیں