TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 392 · Explanation of Menstruation

Sunan An-Nasa'iHadith 392

أَخْبَرَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَی عَنْ سُفْيَانَ قَالَ حَدَّثَنِي أَبُو الْمِقْدَامِ ثَابِتٌ الْحَدَّادُ عَنْ عَدِيِّ بْنِ دِينَارٍ قَالَ سَمِعْتُ أُمَّ قَيْسٍ بِنْتَ مِحْصَنٍ أَنَّهَا سَأَلَتْ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ دَمِ الْحَيْضَةِ يُصِيبُ الثَّوْبَ قَالَ حُکِّيهِ بِضِلَعٍ وَاغْسِلِيهِ بِمَائٍ وَسِدْرٍ

عبیداللہ بن سعید، یحیی، سفیان، ابومقدام، عدی بن دینار، ام قیس بنت محصن سے روایت ہے کہ انہوں نے حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے دریافت کیا کہ اگر ماہواری کا خون کپڑے میں لگ جائے تو کیا حکم ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تم اس کو کھرچ ڈالو پسلی (ہڈی وغیرہ) سے اور تم پانی اور بیری سے اس کو دھو ڈالو۔

It was narrated that ‘Adi bin Dinar said: “I heard Umm Qais bint Mihsan say that she asked the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم about menstrual blood that gets on one’s clothes. He said: ‘Scratch it with a stick and wash it with water and lotus leaves.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: اگر ماہواری کا خون کپڑے میں لگ جائے؟