TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 3939 · Hadiths Related to Battles

Sunan An-Nasa'iHadith 3939

أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدٍ الزَّعْفَرَانِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا حَجَّاجُ بْنُ مُحَمَّدٍ قَالَ ابْنُ جُرَيْجٍ أَخْبَرَنِي يَعْلَی عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ نَاسًا مِنْ أَهْلِ الشِّرْکِ أَتَوْا مُحَمَّدًا فَقَالُوا إِنَّ الَّذِي تَقُولُ وَتَدْعُو إِلَيْهِ لَحَسَنٌ لَوْ تُخْبِرُنَا أَنَّ لِمَا عَمِلْنَا کَفَّارَةً فَنَزَلَتْ وَالَّذِينَ لَا يَدْعُونَ مَعَ اللَّهِ إِلَهًا آخَرَ وَنَزَلَتْ قُلْ يَا عِبَادِيَ الَّذِينَ أَسْرَفُوا عَلَی أَنْفُسِهِمْ

حسن بن محمد زعفرانی، حجاج بن محمد، ابن جریج، یعلی، سعید بن جبیر، ابن عباس سے روایت ہے کہ کچھ لوگ مشرکین میں سے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے اور عرض کیا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جو کچھ فرماتے ہیں اور جس جانب دعوت دیتے ہیں وہ اچھا اور بہتر ہے آخر آیت کریمہ تک سابقہ آیت جیسی۔

It was narrated that Zaid bin Iilabit said: “This Verse — ‘And whoever kills a believer intentionally, his recompense is Hell’ — was revealed six months after the Verse which was revealed in Sitrat Al Furqan.” (Hasan) Abu ‘Abdur Rahman (An-Nasa’i) said: Muhammad bin ‘Amr did not hear it from Abu Az-Zinad:

Permalink

See the full chapter: قتل گناہ شدید