TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 3943 · Hadiths Related to Battles

Sunan An-Nasa'iHadith 3943

أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ عَنْ مُسْلِمِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ قَالَ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ إِسْحَقَ عَنْ أَبِي الزِّنَادِ عَنْ مُجَالِدِ بْنِ عَوْفٍ قَالَ سَمِعْتُ خَارِجَةَ بْنَ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ يُحَدِّثُ عَنْ أَبِيهِ أَنَّهُ قَالَ نَزَلَتْ وَمَنْ يَقْتُلْ مُؤْمِنًا مُتَعَمِّدًا فَجَزَاؤُهُ جَهَنَّمُ خَالِدًا فِيهَا أَشْفَقْنَا مِنْهَا فَنَزَلَتْ الْآيَةُ الَّتِي فِي الْفُرْقَانِ وَالَّذِينَ لَا يَدْعُونَ مَعَ اللَّهِ إِلَهًا آخَرَ وَلَا يَقْتُلُونَ النَّفْسَ الَّتِي حَرَّمَ اللَّهُ إِلَّا بِالْحَقِّ

عمرو بن علی، مسلم بن ابراہیم، حماد بن سلمہ، عبدالرحمن بن اسحاق، ابوزناد، مجالد بن عوف، خارجة بن زید بن ثابت سے روایت ہے کہ یہ آیت کریمہ نازل ہوئی (وَمَنْ يَّقْتُلْ مُؤْمِنًا مُّتَعَمِّدًا ۔ الخ) 4۔ النساء : 93) تو ہم لوگ خوفزدہ ہو گئے کہ مسلمان کے قاتل کے واسطے ہمیشہ دوزخ ہے پھر یہ آیت کریمہ (والذین لا یدعون ۔۔ الخ) نازل ہوئی اور یہ آیت کریمہ (وَالَّذِيْنَ لَا يَدْعُوْنَ مَعَ اللّٰهِ اِلٰ هًا اٰخَرَ وَلَا يَقْتُلُوْنَ النَّفْسَ الَّتِيْ حَرَّمَ اللّٰهُ اِلَّا بِالْحَقِّ) 25۔ الفرقان : 68) (یعنی سورت فرقان کی آیت کریمہ) تو ہم لوگوں کا خوف کم ہوا کیونکہ اس آیت کریمہ سے قاتل کی توبہ قبول ہونا معلوم ہوتا ہے لیکن یہ روایت اگلی روایت کے خلاف ہے جن سے یہ ثابت ہوتا ہے (وَمَنْ يَقْتُلْ مُؤْمِنًا مُتَعَمِّدًا) 4۔ النساء : 93) بعد میں نازل ہوئی۔

It was narrated that ‘Ubaidullah bin Abi Bakr said: “I heard Anas say: ‘The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: The major sins are: Associating others with Allah (Shirk), disobeying one’s parents, killing a soul (murder) and speaking falsely.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: قتل گناہ شدید