TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 395 · Statement on Ghusl

Sunan An-Nasa'iHadith 395

أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ الْبَغْدَادِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ مُحَمَّدٍ قَالَ حَدَّثَنِي ابْنُ عَجْلَانَ عَنْ أَبِي الزِّنَادِ عَنْ الْأَعْرَجِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَی أَنْ يُبَالَ فِي الْمَائِ الدَّائِمِ ثُمَّ يُغْتَسَلَ فِيهِ مِنْ الْجَنَابَةِ

احمد بن صالح بغدادی، یحیی بن محمد، ابن عجلان، ابوزناد، اعرج، ابوہریرہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ٹھہرے ہوئے پانی میں پیشاب کرنے کی ممانعت فرمائی اور اس پانی سے غسل جنابت بھی کرنے سے منع فرمایا۔

It was narrated from Abu Hurairah that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم forbade urinating into standing water and then performing Ghusl from Janabah in it. (Sahih)

Permalink

See the full chapter: جنبی شخص کو ٹھہرے ہوئے پانی میں غسل کرنا ممنوع ہے