TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 396 · Statement on Ghusl

Sunan An-Nasa'iHadith 396

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ يَزِيدَ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ أَبِي الزِّنَادِ عَنْ مُوسَی بْنِ أَبِي عُثْمَانَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَی أَنْ يُبَالَ فِي الْمَائِ الرَّاکِدِ ثُمَّ يُغْتَسَلَ مِنْهُ

محمد بن عبداللہ بن یزید، سفیان، ابوزناد، موسیٰ بن ابوعثمان، ابوہریرہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ٹھہرے ہوئے پانی میں پیشاب کرنے سے اور پھر ایسے پانی میں غسل کرنے سے منع فرمایا۔

It was narrated from Abu Hurairah that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم forbade urinating into standing water then performing Ghusl with it. (Sahih)

Permalink

See the full chapter: جنبی شخص کو ٹھہرے ہوئے پانی میں غسل کرنا ممنوع ہے