Sunan An-Nasa'i — Hadith 3969
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْخَلَنْجِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا مَالِکُ بْنُ سُعَيْرٍ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ أَغَارَ قَوْمٌ عَلَی لِقَاحِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَخَذَهُمْ فَقَطَّعَ أَيْدِيَهُمْ وَأَرْجُلَهُمْ وَسَمَلَ أَعْيُنَهُمْ
محمد بن عبداللہ خلنجی، مالک بن سعیر، ہشام بن عروة، وہ اپنے والد سے، عائشہ صدیقہ سے روایت ہے کہ کچھ لوگوں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی اونٹنیوں کو لوٹ لیا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان کو پکڑا۔ ان کے ہاتھ پاؤں کاٹ ڈالے اور ان کی آنکھیں (گرم سلائیوں سے) اندھی کر دی گئیں۔
It was narrated from Hisham, from his father, that some people raided he camels of the essenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلمHe had their hands and feet cut off and their eyes gouged out. (Sahih)