TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 4017 · Hadiths Related to Battles

Sunan An-Nasa'iHadith 4017

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بَزِيعٍ قَالَ حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ الْمُفَضَّلِ عَنْ أَبِي يُونُسَ الْقُشَيْرِيِّ عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ صَفْوَانَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ مَنْ قَاتَلَ دُونَ مَالِهِ فَقُتِلَ فَهُوَ شَهِيدٌ

محمد بن عبداللہ بن بزیع، بشر بن مفضل، ابویونس قشیری، عمرو بن دینار، عبداللہ بن صفوان سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو شخص اپنا مال دولت بچانے کے واسطے جنگ کرے تو وہ شہید ہے۔

It was narrated that ‘Abdullah bin ‘Amr said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘Whoever is killed defending his wealth, he is a martyr.”(Sahih).

Permalink

See the full chapter: اگر کوئی اپنے مال کے دفاع میں مارا جائے