Sunan An-Nasa'i — Hadith 4039
أَخْبَرَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ قَالَ حَدَّثَنَا وَهْبُ بْنُ جَرِيرٍ قَالَ حَدَّثَنَا أَبِي قَالَ سَمِعْتُ عَبْدَ الْمَلِکِ بْنَ عُمَيْرٍ يُحَدِّثُهُ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ أَبِيهِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ سِبَابُ الْمُسْلِمِ فُسُوقٌ وَقِتَالُهُ کُفْرٌ
محمود بن غیلان، وہب بن جریر، وہ اپنے والد سے، عبدالملک بن عمیر، عبدالرحمن بن عبد اللہ، حضرت عبداللہ بن مسعود سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا مسلمان کو برا کہنا فسق ہے (یعنی اس حرکت سے انسان فاسق و فاجر بن جاتا ہے) اور اس سے لڑنا کفر ہے۔
It was narrated from Sufyan bin Zubaid, from Abu Wa’il, from ‘Abdullah: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘DefAming a Muslim is evildoing and fighting him is Kufr.” I said to Abu Wa’il: “Did you hear it from ‘Abdullah?” He said: “Yes.” (Sahih)