TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 4218 · Explanation of Hunting and Sacrificial Animals

Sunan An-Nasa'iHadith 4218

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ أَبِي بَکْرِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْحَارِثِ بْنِ هِشَامٍ أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا مَسْعُودٍ عُقْبَةَ قَالَ نَهَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ ثَمَنِ الْکَلْبِ وَمَهْرِ الْبَغِيِّ وَحُلْوَانِ الْکَاهِنِ

قتیبہ، لیث، ابن شہاب، ابی بکر بن عبدالرحمن بن حارث بن ہشام، ابومسعود، عقبہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ممانعت فرمائی کتے کی قیمت لینے سے اور طوائف کی اجرت اور نجومی کی اجرت لینے (دینے) سے۔

It was narrated that Rafay bin Khadij said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘The worst of earnings are the gift of a female fornicator, the price of a dog and the earnings of a cupper.” (Sahih).

Permalink

See the full chapter: کتے کی قیمت لینے کی ممانعت