Sunan An-Nasa'i — Hadith 4219
أَخْبَرَنَا يُونُسُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَی قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ قَالَ أَنْبَأَنَا مَعْرُوفُ بْنُ سُوَيْدٍ الْجُذَامِيُّ أَنَّ عَلِيَّ بْنَ رَبَاحٍ اللَّخْمِيَّ حَدَّثَهُ أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا هُرَيْرَةَ يَقُولُ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا يَحِلُّ ثَمَنُ الْکَلْبِ وَلَا حُلْوَانُ الْکَاهِنِ وَلَا مَهْرُ الْبَغِيِّ
یونس بن عبدالاعلی، ابن وہب، معروف بن سوید جذامی، علی بن رباح خمی، ابوہریرہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا حلال اور جائز نہیں ہے کتے کی قیمت اور مزدوری اور اجرت نجومی کی اور طوائف کی۔
It was narrated from Jabir that the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : forbade the price of cats and dogs, except a hunting dog. (Da’if) Abu Abdur-Rahrnafl (An-Nasa’i) said: The HatiIth of Hajjaj from Hammad bin Salamah is not authentic: